افعال پریشاں فعل کی جمع ہے، معنی ظاہر ہیں۔ اگر افعال و حرکات بے ترتیب وبے قاعدہ ہوجائیں تو افعال پریشاں کہلاتے ہیں۔