اقالیم

اقلیم کی جمع ہے۔ خط استوا کے بالائی آباد حصے کو برابر برابر سات حصوں میں تقسیم کر کے ہر حصے کو اقلیم کا نام دے دیا گیا ہے۔ پہلی اقلیم کا آغاز خط استوا سے دس درجے اوپر سے ہوتا ہے، آخری اقلیم چھیا سٹھ درجے پر ختم ہوجاتی ہے۔

error: Content is protected !!