الزامی جواب ایسا جواب جس کو حریف چاروناچار تسلیم کرلینے پر مجبور ہوجائے، اگرچہ وہ بجائے خود فاسد ولغو ہو۔