القاء

ان واردات وتجلیات کو کہاجاتاہے جو بارگاہ الوہیت سے قلب سالک پر وارد ہوتی ہیں جس کی و جہ سے وہ عالم غیب کے حالات ومعاملات اور مملکت روحانی کے حقائق پر اپنی استعداد وصلاحیت کے مطابق مطلع ہوجاتاہے۔ بعض شیطان صفت افراد پر شیطان کی طرف سے یہی القاہوجایا کرتا ہے۔

error: Content is protected !!