امکان

(۱) موصوف کے لیے کسی صفت کی نسبت کا غیرضروری ہونا
(۲)وجود وعدم مساوی ہو، یا:
(۳)جس کا نہ وجود ضروری ہو نہ عدم ،یا :
(۴)وجود وعدم جس کا مقتضائے ذات نہ ہو، یا
(۵) ماہیئت بحیثیت ماہیئت کے وجود وعدم دونوں کے قابل ہو۔

error: Content is protected !!