انابت

خلق سے منہ موڑ کر حق کی راہ پر چل پڑنا۔ ہر چیز اور ہر طرف سے منقطع ہو کر صرف حق تعالیٰ کی جانب متوجہ ہوجانا گویا ’’انی وجھت وجھی للذی فطر السموات والارض حنیفا ‘‘مقام انابت ہے۔ اور قلب کا شبہات کی تاریکیوں سے نکل آنا، یعنی رجوع الی اللہ کو بھی انابت کہا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!