انحدار عام طور پر ’’انحدار‘‘ نیچے اترنے کو کہتے ہیں، طب کی اصطلاح میں انحدار کے معنی غذا کا نیچے اترنا ہے۔