انزعاج وعظ یا سماع سے قلب میں ایسی تحریک کا پیدا ہوجانا جو حق تعالیٰ کی جانب توجہ کو منعطف کر دینے والی ہو۔