اہل بدایات راہ سلوک کےمبتدیوں کے بالمقابل منتہیان سلوک ہیں جن کے مراتب ودرجات کی کوئی حد و نہایت متعین نہیں ہے۔