بارد بالفعل بارد یعنی سرد، بالفعل سے مراد یہ ہے کہ اگر وہ چھونے سے سرد معلوم ہو تو یہ سرد ہونا بارد بالفعل ہے۔