بارد حار بالقوۃ

اس سے مقصود کسی چیز کی وقتی و فوری برودت یا گرمی معلوم کرنا نہیں ہوتی ، بلکہ وہ اثر مقصود ہوتا ہے جو اس کے تحلیل اور ہضم ہونے کے بعد گرم یا سرد مرتب ہوتا ہے، عام طور پر اطبا گرم سرد سے اس کی آخری تاثیر مراد لیتے ہیں۔

error: Content is protected !!