بحران اسہالی وہ بحران جس میں مرض پر طبیعت غالب آکر مادہ مرض کو اسہال یعنی دستوں کی راہ سے جسم سے نکال دیتی ہے۔