بحر اعظم

قدیم ماہرین ارض وحکماء طبعیات نے کرہ زمین کو چار برابر حصوں میں تقسیم کیا ہے جن میں سے تین چوتھائی میں پانی ہی پانی ہے۔ جس کو ’’بحراعظم‘‘ کہاجاتا ہے۔ ایک چوتھائی باقی حصہ شمال کی جانب ابھر آیا ہے۔ اس کو براعظم وربع مسکون کہا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!