بدل ما یتحلل

یعنی جسم کے تحلیل شدہ اجزاء کا بدل، بدن کے اجزاء ہرآن وہر لمحہ تحلیل ہوتے رہتے ہیں اور غذا بدن کا جزہوکر ان کی جگہ لیتی رہتی ہے ،اس لیے بدن کا جز ہونے والی غذا کو’’ بدل مایتحلل ‘‘کہتے ہیں۔

error: Content is protected !!