بذل جہد

بذل بخشش اور جود کے معنی میں بالعموم استعمال ہوتا ہے۔ بذل اگر جہد سے پہلے لایا جائے تو کوشش اور سعی بلیغ کے معنی دیتا ہے۔

error: Content is protected !!