برق

لغوی معنی مشہور ہیں ، عرفاء کی اصطلاح میں سالک راہ طریقت پر لمعات انوار کی پہلی جھلک اور چمک کو ’’برق ‘‘سے تعبیر کیا جاتا ہے جو اس کو اس امر کی خبر اور دعوت دیتی ہے کہ سیرفی اللہ اور تقرب الی اللہ کی راہ کھل چکی ہے۔

error: Content is protected !!