بلیٰ

نفی کے بعد جواثبات کیا جائے وہاں لفظ ’’بلیٰ‘‘ استعمال ہوتا ہے، اس کا ہم معنی لفظ’’نعم‘‘ہے جو ماسبق کی نفی پختگی اور مضبوطی کے لیے ہوتا ہے، اگر ’’الست بربکم‘‘ کے جواب میں’’ بلیٰ ‘‘کے بجائے’’ نعم ‘‘کہہ دیا جائے تو کفر لازم آجائے گا۔

error: Content is protected !!