تالیف
مضامین کے اجزاء میں تقدم وتاخر کی نسبت اور تعلق کا لحاظ کیے بغیر اشیاء کثیرہ کو اس طرح یکجا کر دینا کہ ان کے مجموعے پر اسم واحد کا اطلاق کیا جاسکے۔