تبذیر غیر ضروری مواقع پر خرچ کرنا تبذیر ہے ، ضروری مواقع پر اگر زائداز ضرورت واندازہ صرف کیاجائے تو یہ’’ اسراف‘‘ کہلائے گا۔