تحت
مرکز ارض کانقطہ موہومہ جو بطن ارض میں ہے ،وہ اگرچہ خارج میں موجود نہیں ،لیکن واقع میں اور نفس الامر میں ضرور موجود ہے ،اس کا وجود کسی فرض کرنے والے کے فرض کرنے پر یا اعتبارکرنے والے کےاعتبار پر موقوف نہیں ،اس لیے کہ اس کا منشاء اور انتزاع خارج میں موجود ہے اور ا س کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔