تخصیص مستقل دلیل کا سہارا لے کر کسی عام امر یا عام شئے کو خاص امر میں یاخاص شئے کے ساتھ مخصوص ومنحصر کردینا۔