تدلیس

لغت میں اخفاء اور عیب پوشی کے معنی میں آتا ہے، اصطلاح عارفین میں صلح کا لباس پہن کر فساد کرنے ،جبہ عبادت پہن کر شرک کرنے ،نمائشی اور ریاکاری کی عبادت کرنے، ظاہر کو آراستہ و پیراستہ اور باطن کو گندہ کرنے کے معنی میں آتا ہے۔

error: Content is protected !!