تذییل ایک جملے اور کلام کے بعد اسی مفہوم سے ملتا جلتا جملہ یا کلام لانا تاکہ سابق جملہ یا کلام موکد ہوجائے۔