ترجی
امید و آرزو کرنا ، تمنی اور ترجی کے مابین فرق یہ ہے کہ تمنی ممکنات ومحالات سب میں چلتی ہے، جبکہ ترجی کا دائرہ ممکنات تک محدود رہتا ہے خواہ اس کے وصول پر وثوق نہ بھی ہو۔