تصغیر – مصغر

اسم کے دوسرے حرف کے بعد یاء ساکن بڑھانے اور مخصوص تبدیلی کرنے کو ’’تصغیر‘‘ کہتے ہیں ،اور جس اسم میں یہ تبدیلی کی جائے اس کو ’’مصغر‘‘ کہتے ہیں ۔

یہ اسم کمی زیادتی ، یا حقارت و شفقت وغیرہ کا معنی بتلاتا ہے ، جیسے رجیل یعنی چھوٹا آدمی ، قریش یعنی بڑی مچھلی۔

تصغیر کے بنیادی اوزان تین ہیں : (۱) فعیل جیسے قمیر (۲) فعیعل جیسے دریھم (۳) فعیعیل جیسے مصیبیح۔

error: Content is protected !!