تصور کسبی جو تصور اپنے حصول میں فکر و نظر اور کسب کا محتاج ہو، جیسے عالم حادث ہے یا قدیم ہے اس کو’’ تصور نظری ‘‘بھی کہاجاتا ہے۔