تفریط
تفریط یعنی کمی اور نقصان کی جانب حد سے کم ،اور کم سے بھی کمی کر دینا، ’’افراط‘‘ کا اطلاق کمال کی جانب زیادتی پر اور اسی جانب حدسے متجاوز ہو جانے پر ہوتا ہے، اور ’’تفریط‘‘ میں نقصان اور کمی حد سے کم اور کم سے بھی کم پر ہوتی ہے۔