تقادیر
تقادیر سے وہ حالالت مراد لیے جاتے ہیں جن کا اجتماع مقدم کے ساتھ ممکن ہواگرچہ فی نفسہ وہ محال ہوں ،عام ازیں کہ وہ حالات مقدم کے لیے لازم ہوں یا اس کو عارض ہوں۔