تقاطع صلیبی
ایک خط کا دوسرے خط کو اس طرح قطع کرنا کہ صلیب کا نشان بن جائےجیسے:(+)، بصارت کی قوت جس جگہ ہے وہاں دو پٹھے اسی طرح ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں ۔