تقسیم فرضی
جب شئے اس قدر چھوٹی اورباریک ہوجائے کہ حس بصر بھی عاجز ہوجائے توپھر عقل فیصلہ کر سکتی ہے کہ اس کے دو جز مشرق ومغرب اور شمال وجنوب کی جانب ہیں ،یہ تقسیم فرضی (عقلی) کہی جائے گی۔