تلازم
ایک شئے کا دوسری شئے کو لازم ہونا اگرچہ لزوم و تلازم کی وجوہ مختلف ہی کیوں نہ ہوں ،جیسے ہیولیٰ اور صورت جسمی کا تلازم کہ جن کی جہات مختلف ہیں، ہیولیٰ اپنے وجود میں صورت کا محتاج ہے اور صورت اپنے تشخص میں ہیولیٰ کی محتاج ہے۔