تمثیل
کسی جزئی میں حکم واحد کا اثبات اس بناء پر کہ دوسری جزئی میں اس کا اثبات ہورہا ہے ،اور یہ اثبات کسی مشترک معنی کی بناء پر ہورہا ہے ،فقہاء اس کوقیاس کانام دیتے ہیں۔