تنزیہ بشری اوصاف سے حق تعالیٰ کو بری رکھنا، کسی شئے کو نقائص وعیوب اور زوال سے پاک وصاف اوربری کرنا ،تجلی اسم باطن۔