تواتر

عوام وخواص کا دفعۃً یا متفرق طور پر متواتر کوئی خبر دینا کہ جس کی نسبت یہ گمان ہی نہ ہو سکے کہ اتنے بہت سے افراد جھوٹ پر متفق ہوسکتے ہوں، اسی تواتر سے خبر متواتر اور حدیث متواتر کی اصطلاح اخذ کی گئی کہ وہ اتنے کثیر انسانوں کی زبان سے ادا ہوچکی ہے جن کا کذب پر متفق ہونا ناممکن نظر آتا ہے۔

error: Content is protected !!