تواری تصوف کی اصطلاح میں حق جل مجدہ‘ کے غلبہ اور احاطہ کر لینے کے معنی میں ’’تواری ‘‘استعمال کیا جاتا ہے۔