توکل
اسباب وذرائع اور تدابیر کو کام میں لانے کے باوجود یہ اعتقاد و یقین رکھنا کہ کام کی تکمیل وتتمیم صرف حق تعالیٰ کی مشیت ومرضی وفضل پرموقوف ہے، مخلوق سے نا امیدی (دیکھو : تسلیم)۔