تکوین
مادے میں اس صورت کا حصول جو پہلے حاصل نہ تھی (ایجاد شئے مسبوق بالمادہ) ، مادہ کی آمیزش سے کسی چیز کا پیدا کرنا کسی شئے سے مادی وجودکا دفعۃً پیدا ہونا ، جو چیز دفعتاً (فوری اچانک ) پیدا ہوجائے ، یا بغتۃً (فوری اچانک) ظہور میں آجانے والی چیز۔