ثوابت

سات سیارات ( یعنی قمر، عطارد، زہرہ، شمس، مریخ، مشتری، زحل) کے علاوہ تمام ستارے ’’ثوابت ‘‘کہلاتے ہیں، سیارات سبعہ (سات ستارے) ہمہ وقت حرکت میں رہتے ہیں، جبکہ ثوابت اپنی جگہ قائم اور غیر متحرک ہیں، سیارات سبعہ مذکورہ ترتیب کے مطابق فلک اول(فلک دنیا) سے فلک ہفتم تک پر ہیں، اور ثوابت سب کے سب آٹھویں فلک پر ہیں جو فلک ثوابت بھی کہلاتا ہے، نواں آسمان ستاروں سے یکسر خالی ہے جو فلک اطلس، فلک الا فلاک، فلک اعلیٰ، فلک اعظم اور عرش اعظم، فلک محدد الجہات وغیرہ کہلاتا ہے۔

error: Content is protected !!