جسم غیر متمکن وہ جسم جو کسی مکان میں مقیم نہ ہو، مثلاً فلک اعظم کہ جس کے لیے مکان نہیں بلکہ صرف ’’حیز ‘‘ہے۔