جسم مخروطی قائم

عمود کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ جب سطح پر اس طرح خط قائم کیا جائے کہ اگر اس کے جائے قیام سے خطوط نکالے جائیں تو سطح کو زوایائے قوائم پر گھیر سکے اسی کوعمود کہاجائے گا اور اگرجسم کو دائرہ واحدہ گھیرے اور سطح صنوبری اس کے محیط سے مرتفع ہو۔(متضائقاً الی نقطۃ) اس طرح پر کہ اگر خط مستقیم کوالٹ دیا جائے جو محیط دائرہ اورنقطہ کو ملادینے والا ہے اور یہ سطح پورے جسم مذکور کو ہر دور میں چھولے تو یہ جسم مخروطی ہوگا جو اسطوانہ کی طرح قائم اور مائل دونوں طرح کا ہوسکتا ہے اور یہ دائرہ قاعدۃ المخروط ہوگا اور نقطہ مذکورہ اور اس کے مرکز کو ملانے والا جو خط ہے وہ سطح المخروط اور محور المخروط کہلائے گا (مزید دیکھو : اسطوانہ

error: Content is protected !!