جملہ معترضہ جو کسی مستقل جملے کے اجزاء کے درمیان لایا جائے ، جس کا تعلق پورے جملے سے ہو یا اس کے اجزاء میں سے کسی ایک جزسے ہو۔