جہات ستہ چھ جہتیں یا اطراف ،یعنی فوق،تحت، یمین، شمال، قدام، خلف (اوپر ،نیچے، دائیں، بائیں آگے ،پیچھے)۔