جہت

جہت کے دو معنی ہوتے ہیں :
۱-ایک اطراف امتدادات یعنی پھیلاؤ کے کنارے جو مشیر سے مشارالیہ تک جاتے ہیں جن سے حرکت شروع ہو،یا جن کی طرف حرکت ہو، اس لحاظ سے اس کو’’ مطلق جہت‘‘ کہا جاتا ہے۔
۲-دوسرے خود اطراف اس حیثیت سے کہ اشارات کے منتہا اور حرکات اور منہتائے حرکات کا مقصد ہیں، اس اعتبار سے اس کو ’’جہت مطلقہ‘‘ کہاجاتا ہے، یا طرف الاشارہ (مزید دیکھو : اشارہ حسیہ

error: Content is protected !!