حافظہ
جو معانی جزئیہ اور ان احکام وہمیہ کی حفاظت کرتا ہے جو وہم سے ادراک کیے جاتے ہیں، قوت وہمیہ جن معانی جزئیہ غیر محولہ کا ادراک کرتی ہے ان کو محفوظ کر لینے والی قوت گویا قوت حافظہ قوت وہمیہ کا خزینہ ہے۔