حالت ثالثہ
صحت ومرض کے مابین حالت ،اس کو متوسطہ بھی کہتے ہیں۔ جالینوس اس حالت ثالثہ کا قائل ہے۔ لیکن شیخ بو علی سینا اس حالت ثالثہ کو تسلیم نہیں کرتا۔