حالت متوسطہ
صحت ومرض کے مابین حالت ،اس کو حالت ثالثہ بھی کہتے ہیں۔ جالینوس اس حالت متوسطہ کا قائل ہے۔ لیکن شیخ بو علی سینا اس حالت متوسطہ کو تسلیم نہیں کرتا۔