حاکم فی الحدیث

حدیث پر حاکم اور حاوی وہ تسلیم کیا جاتاہے جس نے تمام احادیث کو اپنے علم کے احاطے میں لے لیا ہو اور احادیث کا پور امتن اور اس کی اسناد اس کو حفظ ہوں اور راویوں پر تاریخی لحاظ سے جس قدر جرح وتعدیل کی گئی ہو وہ سب اس کے پیش نظر ہو۔

error: Content is protected !!