حجاب حاجز وہ پردہ جو سینہ اور پیٹ کے درمیان واقع اور حد فاصل ہے اور تنفس کے لیے پھیپھڑے کو متحرک رکھتا ہے۔