حجب نقصان
(ح پر فتحہ یعنی زبر)حجب مطلق منع کے معنی میں آتا ہے،حجب نقصان یہ ہے کہ کسی دوسرے زیادہ قریب مستحق وارث کی وجہ سے اس کے حصے میں کمی آجائے۔