حذف – محذوف

حذف کے معنی ترک کر دینے اور دست بردار ہونے کے ہیں، جس سے مراد یہ ہوتی ہے کہ شروع ہی میں ترک کر دیا گیا۔ اور دست برداری عمل میں آگئی اور ساقط کر دینے اور گرداینے کے معنی بھی حذف میں شامل ہیں، یعنی حرف یا لفظ لانے کے بعد ساقط کیاگیا اور گرایا گیا، جو لفظ یا حرف ساقط اور حذف کیا جائے وہ ’’محذوف‘‘ کہلاتا ہے۔

’’حذف ‘‘اور ’’مقدر‘‘ میں فرق یہ ہے کہ حذف میں مطلقاً لفظ کا اسقاط ہوتاہے اور مقدر میں لفظ عبارت سے توساقط ہوتاہے، لیکن نیت میں باقی رہتا ہے۔

error: Content is protected !!